"حر پیما" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: gu:થર્મોમીટર; cosmetic changes
سطر 9:
حرارت <br />thermo <br /> پیمائش <br />meter <br /> thermometer}}
}}
'''حَر پیما''' <small>([[انگریزی]]: '''thermometer''')</small> یا '''محرار''' <small>([[عربی]])</small> ایک ایسی [[اختراع]] ہے جو [[درجۂ حرارت]] کی پیمائش کیلیۓ استعمال کی جاتی ہے. اِس اختراع میں اُصولی طور پر ایک ایسا [[مادہ (شے)|مادہ (substance)]] کام میں لایا جاتا ہے کہ جسکی کوئی نا کوئی [[طبیعیاتی]] خصوصیت ، درجۂ حرارت پر انحصار رکھتی ہو یعنی درجۂ حرارت کی تبدیلی پر تغیر پذیر ہوا کرتی ہو۔ حر کا لفظ عام طور پر اردو کی کتب میں حرارت کی علامت کے طور پر آتا ہے جیسا کہ [[حرحرکیات]] اور اسی طرح پیما کا لفظ پیمائش کی علامت کے طور پر آتا ہے جیسے [[ہواپیما]] وغیرہ۔
 
[[زمرہ:طرزیات]]
سطر 33:
[[eu:Termometro]]
[[fr:Thermomètre]]
[[gu:થર્મોમીટર]]
[[ko:온도계]]
[[hy:Ջերմաչափ]]