"ٹومب رایڈر ژیان کا خنجر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: ja:トゥームレイダー2
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:tr_2.jpg|thumb|ٹومب رایڈر ژیان کا خنجر]]
Tomb Raider 2: The Dragger of Xian ---- ٹومب رایڈر ژیان کا خنجر
 
==تعارف==
[[Image:tr2_0.jpg|thumb|ٹومب رایڈر ژیان کا خنجر کا سرورق]]
[[ٹومب رایڈر]] سیریز کا یہ دوسرا گیم نومبر سنۂ 1997 میں ریلیز ہوا، یہ گیم بھی کور ڈیزائن نے بنایا- اسی گیم سے [[لارا کروفٹ]] کے نام کی شہرت دور دور تک پہنچی - [[ٹومب رایڈر]] کے تمام گیم کے 30 ملین یونٹ فروخت ہوچکے ہیں جو اپنے آپ میں ایک یکارڈ ہے جبکہ صرف ٹومب رایڈر کے دوسرے گیم کے 8 ملین یونٹ فروخت ہوئے-
گزشتہ گیم [[ٹومب رایڈر اٹلانٹس کی شاخ]] کی بہ نسبت اس میں [[لارا کروفٹ]] کے ہتھیاروں میں آٹومیٹک میگنم پستول اور ہارپون گن، ایم 16رائفل اور گرینائڈ لانچر کا اضافہ کیا ہے، [[لارا کروفٹ]] کی سواریوں میں ایک اسپیڈ بوٹ شامل کی گئی-
سطر 18 ⟵ 19:
کروفٹ مینور (لندن): [[ٹومب رایڈر]] کا یہ ٹریننگ لیول دوسرے گیم میں بھی موجود ہے، ہہ لندن میں موجود [[لارا کروفٹ]] کے گھر کروفٹ مینور پر بنا ہوا ہے- اس کروفٹ مینور میں مزید خفیہ مقام موجود ہیں اور اس کیم کا اختتام بھی اسی جگہ پر ہوتا ہے-
 
 
[[Image:tr2_1.jpg|thumb|وینس ]]
 
 
سطر 31 ⟵ 34:
 
 
[[Image:tr2_2.jpg|thumb|آراستہ کرنا ]]
 
ساحلی اور زیر سمندر لیول:
 
سطر 47 ⟵ 50:
 
 
[[Image:tr2_3.jpg|thumb|تبت کی پہاڑیاں ]]
 
تبت اور چین:
 
سطر 68 ⟵ 71:
اختتامی لیول: گھر پیارا گھر
 
 
==اسکرین شاٹ==
 
[[Image:tr2_0.jpg]]
 
[[Image:tr2_1.jpg]]
[[Image:tr2_2.jpg]]
[[Image:tr2_3.jpg]]
 
==ڈاؤن لوڈز اور متعلقہ لنکس==