"لوئی چہاردہم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، کیے
سطر 25:
 
لوئی چودھواں [[فرانس]] اور [[نوارے]] کا بادشاہ تھا ۔ 14 مئی ؁ 1643ء سے موت تک بادشاہ کے عہدے پر فائز رہا ۔ اس کی مدّتِ بادشاہت 72 سال ، 3 ماہ ، 18 دِن تک رہی ۔ وہ '''بادشاہِ آفتاب''' کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ۔ دراصل وہ اپنے [[وزیر اعظم|وزیرِ اعظم]] جول مزارین کی موت کے بعد 1661ء سے ہی فرمانروائی شروع کی ۔
لوئی کے عہدِ حکومت میں [[فرانس]] [[یورپ]] کا طاقت ور ملک رہا ۔ اس کے عہد میں فرانس- ڈچ جنگ ، اوگس برگ لیگ جنگ ، ہسپانوی جنگِ جانشینی وغیرہ میں فرانس شامل رہا ۔ لوئی نے [[سیاست]] ، جنگی کارنامہ اور [[تہذیب]] وغیرہ موضوعات کے مشاہیر کی سرپرستی کی اور ان سے استفادے کئےکیے ۔
 
{{شاہی حکمرانان فرانس}}