"لودھی سلطنت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Replacing Flag_of_the_Mughal_Empire.svg with File:Fictional_flag_of_the_Mughal_Empire.svg (by CommonsDelinker because: File renamed: Criterion 3 (obvious error) · https://commons.wikimedi...
م خودکار: خودکار درستی املا ← دار الحکومت، کی بجائے، ہو گئی، سے، سے
سطر 43:
دہلی کی یہ لودھی سلطنت اگرچہ [[جون پور|جونپور]] سے [[ملتان]] تک پھیلی ہوئی تھی،لیکن دہلی کی مرکزی حکومت کے مقابلے میں بہت چھوٹی تھی۔ اس کی حیثیت سب مقامی حکومتوں کی طرح صرف ایک صوبائی حکومت کی تھی-
 
لودھی خاندان میں سب سے زیادہ شہرت بہلول کے لڑکے [[سکندر لودھی]] ([[1489ء]] تا [[1517ء]]) کو حاصل ہے{{حوالہ درکار}}۔ [[آگرہ]] کے شہر کی بنیاد اس نے ڈالی۔ اس زمانے میں آگرہ کا نام [[سکندر آباد]] تھا۔ شہر آباد ہو جانے کے بعد سکندر لودھی نے دہلی کےکی بجائے آگرہ کو دارالحکومتدار الحکومت بنا لیا{{حوالہ درکار}}۔
 
وہ سادہ طبیعت کا حامل تھا شاہی لباس میں تکلف پسند نہ کرتا تھا{{حوالہ درکار}}۔ انتظام مملکت اور رعایا کو خوشحالی کے لیے اقدامات میں مشغولیت، جاڑے میں کپڑے اور شالوں کی تقسیم اور محتاجوں کو کھانے کی فراہمی میں خوشی محسوس کرتا تھا{{حوالہ درکار}}۔ ہر چھ ماہ بعد محتاجوں اور مسکینوں کی فہرست اس کے سامنے پیش ہوتی اور وہ چھ ماہ کے لیے ان کے وظیفے جاری کرتا{{حوالہ درکار}}۔
سطر 51:
سلطان کے زمانے میں ہندوؤں نے پہلی بار [[فارسی]] پڑھنا شروع کی اور اس نے ان ہندوؤں کو سرکاری ملازمتیں دیں۔ اس کے عہد میں [[سنسکرت]] کی کتابوں کا فارسی ترجمہ کیا گیا۔
 
سکندر کے بعد اس کا بیٹا [[ابراہیم لودھی]] ([[1517ء]] تا [[1526ء]]) تخت پر بیٹھا۔ انتہائی نا اہل حکمران تھا۔ اس کو دہلی کے قریب [[پانی پت]] کے میدان میں [[کابل]] کے [[مغل]] حکمران [[ظہیر الدین محمد بابر|ظہیر الدین بابر]] کے ہاتھوں شکست ہوگئیہو گئی اور اس طرح لودھی سلطنت کا خاتمہ ہوا اور [[مغلیہ سلطنت]] کی بنیاد پڑی۔ یہ فیصلہ کن جنگ [[پہلی جنگ پانی پت|پانی پت کی پہلی لڑائی]] کہلاتی ہے۔
 
== لودھی سلاطین ==