"لومباردیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، {{دیگر نام|انگریزی= \1}}، سے، اور، == مزید پڑھیے ==
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 103:
== اقتصادیات ==
 
لومباردی دنیا کے کاروباری انجنوں (محرّک)میں سے ایک ہے، جس کی جی۔ڈی۔پیجی۔ ڈی۔ پی GDP اسٹاٹ (ISTAT) کے اعدادوشمار کے مطابق چار کھرب امریکی ڈالر ہے جو کئی امیر ممالک مثلا [[سعودی عرب]]، [[سویزرلینڈ]] اور [[سویڈن]] کی جی۔ڈی۔پیجی۔ ڈی۔ پی سے بھی زیادہ ہے۔ علاقہ کا شمار [[یورپ]] کے تین امیر ترین علاقوں میں ہوتا ہے، جہاں فی کس آمدنی اٹلی ہی کے باقی علاقوں کی فی کس آمدنی سے پچاس فیصد زیادہ ہے۔ [[2003ء]] کے یوروسٹیٹ (Eurostat) اعداد شمار کے مطابق لومباردیہ کی جی۔ڈی۔پیجی۔ ڈی۔ پی یورپ کے تمام علاقوں میں سب سے زیادہ تھی۔
 
کئی قومی اور بین الاقوامی اداروں کے مراکز [[میلان]] میں واقعہ ہیں۔ پیداوار میں لوہا اور سٹیل، گاڑیاں، میکانی نظام اور پرزہ جات، کمیائی مادے، کپڑا، فرنیچر، چمڑہ اور چمڑہ کی مصنوعات، جوتے وغیرہ شامل ہیں۔ [[بریشیا]] کا صوبہ دفاعی سازوسامان کی پیداوار کے لیے شہرت رکھتا ہے، جبکہ صوبہ [[کومو]] ریشم اور لیس کی پیداوار کے لیے۔ اچھے نہری نظام اور کھادوں کے استعمال میں ترقی کی وجہ سے زرعی پیداوار میں بھی بہت بہتر ہے۔ میدانی علاقے جو نہروں سے آب پاش ہوتے ہیں وہاں سال میں آٹھ فصلیں بھی ہوتی ہیں۔ اہم زرعی مصنوعات میں سبزیاں، اناج، پھل وغیرہ شامل ہیں۔ قدرے بلند علاقوں میں پھلوں کے درخت بکثرت ہیں اور اہم پیداوار میں وائن کی تیاری میں استعمال ہونے والے پھل اور زیتون شامل ہیں۔ بکثرت پیدا ہونے والے مویشیوں میں [[سؤر|سور]] ہیں۔
سطر 176:
|-
|12
| [[ویجیوانو]] ([[ویجیوانو]])(ویجےوانوویجے وانو)
|59,714
|کمونے