"مخدوم عبد الرشید حقانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{مزید حوالہ}}
{{Infobox religious biography
| background =
سطر 102 ⟵ 101:
== عرس ==
آپ کا عرس ہر سال 15 جون سے شرو ع ہوتا ہے اور پورا ایک ماہ جاری رہتا ہے۔ آپ کی تعلیمات اجاگر کرنے کی خاطر کانفرنس کا بھی اہتمام ہوتا ہے جس میں ملک کے مشہور و معروف علماء محققین شریک ہوتے ہیں۔ آپ کے مزار پر روزانہ ہزاروں زائرین و عقیدت مند فاتحہ خوانی کے لیے حاضر ہوتے ہیں ، آپ کا مزار ہر وقت خاص و عام کے لیے کھلا رہتا ہے۔
== مشہور شخصیات (اولاد حقانی) ==
 
*'''علامہ ابو الخیر ہاشمی''' ( آپ ایک فلاسفر، شاعر اور مسلم اسکالر تھے جنہوں نے 1500 سے زیادہ کتابیں لکھیں اسلامی مضمون پر ۔ آپ "ادارہ اسلامیہ مخدوم رشید" کے بانی بھی تھے۔)
*'''مخدوم سید اکبر حسین شاہ''' ( آپ سرائیکی صوبہ تحریک کے ایک متحرک رہنما ہیں ، اور "آل پاکستان سرائیکی قومی اتحاد " کے ڈپٹی کنوینئر بھی ہیں۔ کراچی سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ میں 30 سال سے زائد عرصہ اپنی خدمات دیں۔)
*'''مخدوم محمد جاوید ہاشمی''' (سینئر سیاستدان، مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف سے وابستہ رہے۔درگاہ کی دیکھ بھال کی ذمہ داری سنبھالتے ہیں۔)
*'''پیر سید محمد امین الحسنات شاہ '''(سینئر سیاستدان ، اور وفاقی وزیر برائے مذہبی امور ۔)
== حوالہ جات ==
*حضرت مخدوم عبدالرشید حقانی رحمتہ اللہ علیہ ، جلد اول ، حقانی اکیڈمی ، مخدوم رشید ملتان۔