"محمد قاسم فرشتہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (خودکار: خودکار درستی املا ← ھیے)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
مشہور مؤرخ '''محمد قاسم فرشتہ''' (مکمل نام: محمد قاسم ہندو شاہ) [[ایران]] کے شمالی شہر [[گرگان|استر آباد]] میں [[1552ء]] میں پیدا ہوئے۔ بچپن میں ہی اپنے باپ غلام علی ہندو شاہ کے ساتھ [[حسین نظام شاہ اول]] کے عہد میں جب [[احمد نگر]] کی [[احمد نگر سلطنت|نظام شاہی حکومت]] پر زوال آیا تو یہ [[ابراہیم عادل شاہ ثانی]] کے پاس [[بیجاپور سلطنت|بیجا پور]] چلے گئے اور "اختیارات قاسمی" ایک طبی کتاب لکھی۔ ابراہیم عادل شاہ نے تاریخ [[سطح مرتفع دکن|دکن]] لکھنے کی طرف متوجہ کیا اور ان کی یہی کتاب ’’[[تاریخ فرشتہ]]‘‘ کے نام مشہور ہے۔ جس کا ترجمہ [[انگریزی زبان]] میں بھی ہوچکا ہے۔ ان کا انتقال [[1623ء]] میں ہوا۔
== بیرونی روابط==
* [https://archive.org/details/tarikhifirishtah00firi تاریخ فرشتہ اردو ترجمہ پڑھیے]* [[زمرہ:گرگان کی شخصیات]]
*
[[زمرہ:گرگان کی شخصیات]]
[[زمرہ:سترہویں صدی کے ہندوستانی مؤرخین]]
[[زمرہ:قرون وسطی کے فارسی مصنفین]]