"جیکب ہرمان (ریاضی دان)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
 
سطر 1:
'''جیکب ہرمان''' ایک سوئس ریاضی دان ہے جو [[16 جولائی]] [[1678ء]] کو [[سویٹزر لینڈ]] کے شہر [[بازیل]] میں پیدا ہوا۔ اس نے [[قدیم میکانیات]] (classical mechanics) پر کام کیا تھا۔ اس نے فورنومیا (Phoronomia) نامی کتاب لکھی تھی '<ref>{{cite book|title=Phoronomia, sive De viribus et motibus corporum solidorum et fluidorum libri duo|author=Jakob Hermann|year=1716|url=http://www.archive.org/details/phoronomiasived00conggoog}}</ref> جو [[میکانیات]] (mechanics) کی ابتدائی کتابوں میں سے ایک ہے۔ اس نے ابتدائی تربیت [[جیکب برنولی]] سے حاصل کی اور [[1701ء]] میں [[برلن اکادمی]] کا رکن بن گیا۔ [[1707ء]] میں وہ [[پادوا]] [[اٹلی]] میں ریاضی کا سربراہ مقرر ہوا۔ [[1713ء]] میں وہ [[فرینکفرٹ آڈر]] چلا گیا اور وہاں سے وہ [[1724ء]] میں [[سینٹ پیٹرز برگ]] [[روس]] چلا گیا۔ [[1731ء]] میں وہ واپس بازیل آگیا اور اخلاقیات اور قدرتی قوانین کا سربراہ بنا۔ وہ [[لیونہارڈ اویلر]] کا دور کا رشتہ دار بھی تھا۔ [[11 جولائی]] [[1733ء]] کو اس کا انتقال ہو گیا۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:1678ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:سوئس ریاضی دان]]
[[زمرہ:1733ء کی وفیات]]
[[زمرہ:سوئس ریاضی دان]]
[[زمرہ:فرانسیسی اکادمی برائے علوم کے ارکان]]