"مارٹن لوتھر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، ہو گئی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 20:
}}
 
{{Audio|Martin Luther.ogg|'''مارٹن لوتھر'''}} (10 نومبر 1483 – 18 فروری 1546) [[جرمنی|جرمن]] [[راہب]]، [[پادری]] اور [[الٰہیات دان]] تھا۔ <ref name=Plass>Plass, Ewald M. "Monasticism," in ''What Luther Says: An Anthology''. St. Louis: Concordia Publishing House, 1959, 2:964.</ref>
سولہویں صدی میں پاپائیت کے خلاف اٹھنے والی تحریکوں میں جس شخص نے انقلابی روح پھونکی، وہ مارٹن لوتھر تھے۔
== ابتدائی زندگی ==
سطر 29:
قانون کی تعلیم مکمل کرکے انہوں نے مذہب کی طرف توجہ دی اور وہ پادری کے عہدے پر فائز ہوئے
== یورپ کا دورہ ==
پادری بننے کے بعد انہوں نے یورپ کا دورہ کیا اور ٹولر کی وغیرہ تصانیف سے بے حد متاثر ہوئے۔اسہوئے۔ اس سفر نے ان پر یہ واضح کر دیا کہ یورپ روحانی پیشوائی کا اہل نہیں ہے اور پاپائیت ان کے مذہب کے خلاف ہے۔
== پاپائیت کی مخالفت ==
دورے سے واپس آتے ہی انھوں نے پوپ کی شدید مخالفت شروع کردی۔انھوںکردی۔ انھوں نے معافی نامے کو باطل قرار دیا اور کلیسیا کی طرف سے ہونے والے تمام مظالم کے خلاف آواز بلند کی۔21 اکتوبر 1517 کا دن نہ صرف مارٹن لوتھر بلکہ مسیحیت کی تاریخ کا اہم ترین دن ہے،اس دن لوتھر نے باقاعدہ طور پر پوپ کے خلاف بغاوت کا اعلان کیا۔ جرمنی کے شہر [[وٹن برگ]] (Wittenberg)کے گرجے کی دیوار پر لاطینی زبان میں طویل عبارت لکھ کر آویزاں کردی جس میں پوپ کے معافی نامہ دینے کے اختیار پر شدید تنقید کی گئی تھی۔استھی۔ اس زمانے کے پوپ لیو دہم (1521-1475) تھے جو مارٹن کی اس بغاوت سے بے خبر نہیں تھے۔ انھوں نے لوتھر کو ایک فتنہ قرار دیتے ہوئے ان کے اکتالیس عقائد کو باطل قرار دیا اورعوام سے ان کی کتابیں جلادینے کی اپیل کی۔اسکی۔ اس سلسلے میں لوتھر کو علماءکے سامنے طلب کیا گیا لیکن لوتھر اپنے خیالات پر ڈٹے رہے اور اپنے موقف سے ہٹنے پر کسی صورت راضی نہ ہوئے۔چونکہہوئے۔ چونکہ اب لوتھر کے حامیوں کی تعداد ہزاروں کی تھی جن میں کئی شہزادے بھی شامل تھے اس لیے انھیں سخت سزا دینا ممکن نہ تھا۔تاہمتھا۔ تاہم انھیں ایک سال کے لیے قید کیا گیاگیا۔<ref>[http://www.mubashirnazir.org/Courses/WR/WR001-00-Urdu.htm jمذاہب عالم پروگرام:ماڈیول 1:صفحہ60]</ref>۔
 
== بائبل کا جرمنی میں ترجمہ ==
اپنی ایک سالہ قید میں انہوں نے بائبل کا جرمنی زبان میں ترجمہ کیا۔
== پروٹسٹنٹ فرقے کا آغاز ==
لوتھر کی تحریک کی وجہ سے مسیحیت [[پروٹسٹنٹ]] اور [[کیتھولک]] میں تقسیم ہو گئی۔پروٹسٹنٹگئی۔ پروٹسٹنٹ فرقہ جدید رحجان کا حامل تھا،لوتھر کا اگرچہ 1546 میں انتقال ہو گیا لیکن ان کی تحریک کا اثر ان کے بعد بھی کافی عرصہ قائم رہا۔مسیحیترہا۔ مسیحیت میں مذہبی اصلاحی تحریک کے حامیوں کی تعداد بڑھتی چلی گئی۔ لوتھر کے بعد اس اصلاحی کام کو [[زونگلی]]، [[جان کالون]] اور [[جان ناکس]] نے آگے بڑھایا۔
 
== وفات ==