"مالدووا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، دار الحکومت
سطر 64:
[[1775ء]] میں آسٹریلیا نے مالدووا کے شمال مغربی حصے [[بکووینا]] پر قبضہ کر لیا اور [[1812ء]] میں روس نے [[بیسربیا]] (انگریزی: Bessarabia) کا الحاق کر دیا۔ [[1859ء]] میں [[افلاق]] اور مالدووا کو ملا کر [[رومانیہ]] تشکیل دیا گیا جسے [[1878ء]] میں ترکوں سے آزادی مل گئی۔
 
موجودہ مالدووا چاروں طرف سے خشکی میں محصور ہے اور [[رومانیہ]] اور [[یوکرین]] کے درمیان واقع ہے۔ اس کا دارالحکومتدار الحکومت [[چشیناؤ]] ہے۔ یہ علاقہ [[سوویت اتحاد]] کے قبضے میں رہا ہے اور [[1991ء]] میں [[سقوط سوویت اتحاد]] کے بعد ایک آزاد ریاست کی حیثیت سے دنیا کے نقشے پر ابھرا۔
 
== متعلقہ مضامین مالدووا ==