"متحدہ عرب جمہوریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
م خودکار: خودکار درستی املا ← دار الحکومت، سے، سے، کیے
سطر 50:
1956ء میں [[سوئز بحران]] کے بعد مصر کے صدر [[جمال عبدالناصر]] کی مقبولیت اور عرب قوم پرستی کے خیالات سے متاثر ہو شام کے سیاسی و عسکری رہنماؤں کے ایک گروہ نے دونوں ممالک کے اتحاد کی تجویز پیش کی جس پر [[1 فروری|یکم فروری]] [[1958ء]] کو عملدرآمد کیا گیا۔
 
دونوں ممالک کے صدور [[جمال عبدالناصر]] اور [[شکری القوتلی]] نے مصر و شام میں ریفرنڈم کے بعد [[22 فروری]] [[1958ء]] کو اتحاد کے معاہدے پر دستخط کئے۔کیے۔ صدر ناصر کو اس نئی جمہوریہ کا صدر منتخب کیا گیا جبکہ [[قاہرہ]] دارالحکومتدار الحکومت قرار پایا۔ ایک نیا وفاقی آئین بھی تشکیل دیا گیا۔
 
عرب جمہوریہ کا پرچم پر دو ستارے دونوں ریاستوں کی نمائندگی کرتے رہے۔ یہ پرچم آج بھی شام استعمال کرتا ہے جبکہ [[عراق]] میں اسی قسم کا پرچم استعمال کیا جاتا ہے تاہم اس میں تین ستارے ہیں۔