"متحدہ مجلس عمل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خانہ معلومات کے اندراج کی درستی
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، وزیر اعظم
سطر 87:
}}
{{پاکستان کی سیاست}}
'''متحدہ مجلس عمل''' کا قیام ریاست پاکستان کو بانی اسلام اور بانی پاکستان کے '''نظریہ اسلامی و فلاحی مملکت''' کی عملی صورت دینے کے لیے ہوا۔ یہ ایک سیاسی جماعت تھی یا سیاسی جماعتوں کا مجموعہ جس نے صدر [[پرویز مشرف]] اور سابق وزیراعظموزیر اعظم [[شوکت عزیز]] کی مخالفت کی۔ اس میں صرف ایک پارٹی نہیں بلکہ کہیں پارٹیوں کا اتحاد تھا۔
 
متحدہ مجلس عمل کا اتحاد [[2002ء]] میں بطور حزب اختلاف ہوا جس کا مقصد [[پرویز مشرف]] کی [[امریکا]] نواز پالیسی کی مخالفت کرنا تھا، یہ اتحاد دینی جماعتوں کا تھا جس میں [[جمعیت علمائے اسلام]]،[[تحریک جعفریہ پاکستان]] ،[[جمعیت علمائے اسلام (ف)]]،[[جمعیت اہل حدیث]] اور [[جماعت اسلامی پاکستان]] شامل تھے۔ [[2002ء]] میں [[پرویز مشرف]] کے خلاف بھرپور انداز میں انہوں نے الیکشن لڑا مگر پارلیمان میں ایک تہائی اکثریت بحی حاصل نہ کرسکے۔ [[پاکستان]] کے صوبہ [[خیبر پختونخوا]] میں قومی اسمبلی کے تین نشستوں کے علاوہ صوبے کے تمام قومی اسمبلی کے نشستیں انہوں نے جیت لیے اور اسی صوبے میں ان کی صوبائی حکومت بنی، اس کے علاوہ انہوں نے صوبہ [[سندھ]] 5،صوبہ [[پنجاب، پاکستان|پنجاب]] میں 3 اور صوبہ [[بلوچستان]] میں [[قومی اسمبلی]] کے 6 نشستیں حاصل کیے۔ [[قومی اسمبلی]] میں انہوں نے کل 342 میں سے 63 نشستیں اور سینیٹ میں 100 میں سے 6 نشستیں حاصل کیے۔