"متحف نبوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اس ک\1)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
متحف نبوی{{درود2}} یا نبی کریم {{درود2}} سے منسوب عجائب گھر۔اسگھر۔ اس سے مراد وہ عجائب گھر ہے جس میں رسول اللہ کے متعلق تاریخی اور قدیم اشیاء محفوظ کی گئیں ہیں۔
 
== توپ کاپی ==
[[ترکی]] میں موجود[[توپ قاپی محل|توپ کاپی]] عجائب گھر دراصل [[سلطان محمد فاتح]] نے [[1478ء]] تعمیر کیا تھا۔ 380 سال تک کے عرصہ کے لیے [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی سلاطین]] کی رہائش گاہ اور ریاستی امور کا مرکز رہا ہے۔ بعد از آں آج کل اسے عجائب گھر بنادیا گیا ہے۔اسلامیہے۔ اسلامی تہذیب و ثقافت کے مشہور و مقدس عجائب گھروں میں اس کا شمار ہوتا ہے۔ [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|آپﷺ]] سے منسوب اشیاء اس میں بڑے احترام کے ساتھ رکھی گئیں ہیں۔ [[قرآن|قرآن مجید]] کا سب سے پہلا نسخہ جو [[صحابہ کی فہرست|صحابہ کرام ﷢]] نے پتوں وغیرہ پر محفوظ کیا اس عجائب گھر میں اصلی حالت میں موجود ہے۔
 
<ref><nowiki>http://www.3dmekanlar.com/topkapi_palace.htm</nowiki></ref>