"متوشلح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اس ک\1
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 17:
| children = [[لامخ]]، اور دیگر بیٹے ، بیٹیاں
}}
'''متوشلح''' (عربی: مَتُّوشَلَخَ، فارسی: متوشالح، انگریزی: Methuselah، عبرانی: מְתֿוּשֶלַח یا מְתֿוּשָלַח، [[طبری تلفظ صوتی]]: Məṯûšélaḥ یا Məṯûšālaḥ،عصر حاضر:Mətušélaḥ یا Mətušálaḥ) حضرت [[نوح]] کے دادا اور حضرت [[ادریس]] عہ کے بیٹے تھے ۔تھے۔ اس نام کا معنی نیزے یا بھالے کا بیٹا ہے اس سے مراد جنگی فن و حرب کا ماہر ہونا بھی سمجھاجاسکتاہے ۔سمجھاجاسکتاہے۔ جبکہ اس نام کاایک متبادل معنی "کہ اس کی موت پر حتمی انصاف کا دن آئے گا" بھی ہے۔[[عبرانی بائبل]] میں مذکور ہے کہ اس نام کا شخص طویل عمر جیا۔ مزید بائبلی روایات بتاتی ہیں کہ متوشلح [[حشوان]] مہینے کے گیارہویں دن اور [[یوم العالم]] کے سال 1656 میں فوت ہوا۔اسہوا۔ اس وقت اس کی عمر 969 سال تھی ۔تھی۔ یہ دن [[طوفان نوح]] کے ٹھیک 7 دن پہلے قرارپاتاہے۔ یہ لفظ کسی بھی زندہ شے/جاندار کی طرف حوالے کے طور پر استعمال کیاجاتاہے کہ جب اس کی عمر غیر معمولی طویل ہو جائے۔
 
== حوالہ جات ==