"مجسمہ آزادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، امریکا
سطر 2:
'''مجسمہ آزادی''' ایک بہت بڑا مجسمہ ہے جو [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] میں [[نیویارک|نیو یارک]] شہر کی بندرگاہ پر نصب ہے۔ یہ [[دُنیا|دنیا]] بھر میں [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] کی علامت کے طور پر جانا جاتا ہے۔ اسے [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] کی آزادی کی 100 سالہ تقاریب کے موقع پر [[فرانس]] کی طرف سے [[فرانس]]-[[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] دوستی کے اظہار کے طور پر تحفتا امریکی عوام کو پیش کیا گیا۔
 
تانبے کا بنا ہوا یہ مجسمہ 1886ء میں امریکہامریکا کے حوالے کیا گیا۔ یہ مجسمہ تمام امریکہامریکا آنے والوں کو خوش آمدید کہنے کے لیے دریائے ہڈسن کے دہانے پر جزیرہ آزادی پر لگایا گیا ہے۔
 
اس کا ڈیزائن آئفل نے بنایا۔ یہ مجسمہ ایک [[عورت]] کا ہے جس نے ڈھیلا سا لباس پہنا ہوا ہے اس کے سر پر سات نوکوں والا تاج ہے جو سات سمندروں اور سات براعظموں کو ظاہر کرتا ہے۔ اپنے بائيں ہاتھ میں اپنے جسم کے ساتد اسنے ایک تختی لگائی ہوئی ہے۔ اور دوسرے ہاتھ میں اونچا کر کے ایک جلتی ہوئی مشعل پکڑی ہوئی ہے۔ مجسمے کا ڈھانچا لوہے کا ہے اور اس پر تانبے کا مجسمہ ہے۔ مشعل [[سونا|سونے]] کے پترے کی ہے۔ مجسمہ 151 [[فٹ]] اور 1 [[پور|انچ]] لمبا ہے۔ تختی کے اوپر چار [[جولائی]] 1786ء لکھا ہوا ہے جو [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] کی سلطنت [[برطانیہ]] سے آزادی کے اعلان کی تاریخ ہے۔