"مجلس شوریٰ پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، ارکان، سے، کر دیں
سطر 3:
'''مجلس شوریٰ''' یا پارلیمینٹ پاکستان میں وفاقی سطح پر اعلی ترین قانون ساز ادارہ ہے۔ اس ادارے میں دو ایوان شامل ہیں؛ [[قومی اسمبلی پاکستان|ایوانِ زیریں]] یا قومی اسمبلی اور [[ایوان بالا پاکستان|ایوانِ بالا]] یا سینیٹ۔ [[آئین پاکستان]] کی دفعہ 50 کے تحت [[صدر پاکستان|صدر]] بھی مجلس شوریٰ کا حصہ ہیں۔
 
آئینِ پاکستان میں پہلے صدر مملکت کو اختیار تھا کہ وہ ایوانِ زیریں کو برطرف کردیںکر دیں مگر اس آئین میں ترمیم کے بعد اب صدر مملکت کو مخصوص حالات میں ایوانِ زیریں کو برطرف کرنے کا اختیار دیتا ہے۔ایوانِ زیریں کی طرح ایوانِ بالا اس سے مستثنیٰ ہے اور صدر اسے برطرف نہیں کر سکتا۔
 
== ایوانِ زیریں / قومی اسمبلی ==
سطر 11:
== ایوانِ بالا /[[سینیٹ]] ==
{{Main|ایوانِ بالا}}
پاکستان کی سینیٹ مجلس شوریٰ کا ایوانِ بالا ہے۔ اس میں کُل 100 نشستیں ہیں اور 2008 میں ان میں سے 18 نشستوں پر خواتین ہیں۔ آئین کے مطابق صدر سینیٹ کو برطرف نہیں کر سکتے۔ سینیٹ کے انتخابات براہِ راست نہیں ہوتے اور انھیں صوبائی اسمبلیوں کے ممبرانارکان منتخب کرتے ہیں۔
 
{{حکومت پاکستان}}