"محاصرہ مدینہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ سانچہ/سانچہ جات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اس ک\1
سطر 17:
|}}
{{خانہ جنگی کارروائیاں عرب بغاوت (جنگ عظیم اول)}}
'''[[مدینہ]]''' [[جزیرہ نما عرب|عرب]] کا ایک مقدس شہر ہے جو [[پہلی جنگ عظیم]] کے دوران میں ایک طویل محاصرے گزرا۔ اس وقت [[مدینہ]] [[سلطنت عثمانیہ]] کا حصہ تھا۔ اس وقت [[سلطنت عثمانیہ]] نے [[مرکزی طاقتیں|مرکزی طاقتوں]] کا ساتھ دیا۔ [[حسین ابن علی (شریف مکہ)|شریف مکہ]] نے [[سلطنت عثمانیہ]] سے غداری کی اور [[خلافت عثمانیہ|خلیفہ]] کے خلاف علم بغاوت بلند کیا، جس میں [[تھامس لارنس|لارنس آف عربیہ]] کا ہاتھ تھا۔ [[حسین ابن علی (شریف مکہ)|شریف مکہ]] نے [[مکہ]] پر قبضہ کرنے کے بعد [[مدینہ]] کا محاصرہ کیا۔ یہ تاریخ کے طویل ترین محاصروں میں سے ایک تھا جو جنگ کے بعد بھی جاری رہا۔ [[فخری پاشا]] نے [[مدینہ]] کا دفاع کیا۔ انگریزوں اسے اسکیاس کی شجاعت کی وجہ سے اسے '''شیر صحرا''' (the Lion of the Desert) کہتے تھے۔ <ref name="timas">[http://www.timaspublishing.com/timas/books/literature/novels/defence-of-medina.aspx ''Defence Of Medina'']، İsmail Bilgin, ISBN 975-263-496-6, Timas Publishing Group.</ref>
محاصرہ دو سال اور سات ماہ تک جاری رہا۔