"قسطنطنیہ کے محاصروں کی فہرست" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، کیے
سطر 5:
* مسلمانوں نے اس شہر کا پہلا محاصرہ [[674ء]] میں اموی خلیفہ حضرت [[معاویہ بن ابو سفیان]] (رضی اللہ عنہ) کے دور میں کیا۔
* دوسرا محاصرہ اموی خلیفہ [[سلیمان بن عبدالملک]] کے دور میں [[717ء]] میں کیا گیا جس کی قیادت خلیفہ کے بھائی [[مسلمہ بن عبدالملک]] نے کی۔ اس ناکام محاصرے کو مسیحی مشہور [[جنگ دربار شہداء|جنگ بلاط الشہداء]] کی طرح سمجھتے ہیں کیونکہ اس میں ناکامی کے باعث اگلے 700 سال تک [[یورپ]] میں مسلمانوں کی پیش قدمی رکی رہی اور [[خلافت امویہ|بنو امیہ]] کی فتوحات کو بھی زبردست دھچکا پہنچا۔ محاصرے کے دوران ہی [[سلیمان بن عبدالملک]] وفات پا گئے اور [[عمر بن عبدالعزیز]] نے تخت سنبھالا اور ان کے حکم پر شہر کا محاصرہ اٹھا لیا گیا۔ اس محاصرے میں مسلمانوں کا زبردست جانی نقصان ہوا۔
* [[سلطنت عثمانیہ|عثمانیوں]] نے اس شہر کے تین محاصرے کئےکیے جن میں پہلا محاصرہ [[1396ء]] میں کیا گیا جو سلطان [[بایزید یلدرم]] کی قیادت میں ہوا تاہم [[تیموری سلطنت|تیموری]] حکمران [[امیر تیمور]] بیگ گورکانی، صاحب قرن کی سلطنت عثمانیہ کے مشرقی حصوں پر حملوں کے باعث بایزید کو یہ محاصرہ اٹھانا پڑا۔ تیمور اور بایزید کا ٹکراؤ [[انقرہ]] کے قریب ہوا جس میں بایزید کو شکست ہوئی۔
* دوسرا محاصرہ [[1422ء]] میں عثمانی سلطان [[مراد دوم|مراد ثانی]] نے کیا تاہم بازنطینی شہر کا دفاع کرنے میں کامیاب رہے۔
* [[1453ء]] میں شہر کا آخری محاصرہ [[محمد فاتح|سلطان محمد فاتح]] نے کیا جس میں مسلمانوں نے محیر العقل کارنامہ انجام دیتے ہوئے شہر کو فتح کر لیا۔