"مثلثیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار:تبدیلی ربط V3.3
سطر 2:
[[تصویر:STS-114 Steve Robinson on Canadarm2.jpg|thumbnail|300px|[[بین الاقوامی خلائی مرکز|عالمی فضا اڈا]] پر روبالہ کاریگر [[Canadarm2]] کا عالجہ اس کے جوڑوں کے زاویہ‌ات کے تظبیط سے کیا جاتا ہے۔ اس کاریگر بازو کے سرے پر [[خلانورد]] کے حتمی مقام کی حسابگری کے لیے بالتواتر ان زاویہ‌ات کی مثلثیاتی دالہ‌ات کا استعمال درکار ہوتا ہے۔]]
'''مثلثیات''' ( یونانی ''trigōnon'' مثلث + ''metron'' ناپ)<ref>{{cite web|url=http://www.etymonline.com/index.php?search=trigonometry|title=trigonometry|publisher=Online Etymology Dictionary}}</ref>
شاخ ہے ریاضیات کی جو [[مثلث]]، خاصاً [[right triangle|قائم الزاویہ مثلث]]، کا مطالعہ کرتا ہے۔ مثلثیات معاملہ کرتی ہے مثلث کے اطراف اور زاویہ میں رشتہ کے اور [[trigonometric functions|مثلثیاتی دالہ]] سے جو یہ رشتہ بیان کرتے ہیں اور زاویہ‌ات کا جامع بیان بھی اور [[موج|موجوں]] کی حرکت جیسا کہ آواز اور روشنی موجیں۔
 
مثلثیات عموماً [[secondaryثانوی schoolsاسکول|ثانوی مدارس]] میں پڑھایا جاتا ہے، علاحدہ نصاب کے طور پر یا [[precalculus|پیش حسابان]] نصاب میں۔ اس کے اطلاقیات [[pureخالص mathematicsریاضی|خالص ریاضیات]] اور [[appliedاطلاقی mathematicsریاضی|اطلاقی ریاضیات]] میں ہیں، جہاں یہ سائنس اور ٹیکنالوجی کی بہت سی شاخوں میں لازم ہے۔ مثلثیات کی ایک شاخ، جسے [[spherical trigonometry|کُرّہای مثلثیات]] کہے ہیں، کُرّہ پر مثلث کا مطالعہ کرتی ہے، جو [[فلکیات]] اور [[جہازرانی]] میں اہم ہے۔
 
== تاریخ ==
سطر 11:
== جائزہ ==
[[تصویر:TrigonometryTriangle.svg|thumbnail|240px|اس قائم مثلث میں:: {{nowrap|1= sin ''A'' = ''a''/''c'' ;}} {{nowrap|1= cos ''A'' = ''b''/''c'' ;}} {{nowrap|1= tan ''A'' = ''a''/''b''}}]]
اگر کسی مثلث کا ایک [[زاویہ]] 90 درجے ہو اور دوسرا معلوم ہو، تو تیسرا مقرر ہو جاتا ہے، کیونکہ مثلث کے تینوں زاویوں کا حاصل جمع 180 درجے ہوتا ہے۔ دونوں حادہ زاویہ اس لیے جمع ہو کر 90 درجے بناتے ہیں؛ یہ [[complementary anglesزاویہ|تکمیلی زاویے]] ہیں۔ قائم مثلث کی [[shape|صورت]] جبر ہو جاتی ہے اس کے دوسرے دونوں زاویوں سے، [[similarity (geometry)|مشابہت]] کی حد تک۔ اس کا مطلب ہے کہ جیسے ہی دو میں سے ایک زاویہ معلوم ہو، مختلف [[مثلث|اضلاع]] کا [[نسبت|تناسب]] ایک ہی ہو گا چاہے مثلث کی مجموعی جسامت کچھ بھی ہو۔ یہ تناسب معلوم زاویہ ''A'' کی درج ذیل [[مثلثیاتی دالہ]] سے دی جاتی ہے، جہاں ''a''، ''b'' اور ''c'' سے مراد ساتھ دی شکل میں تین اضلاع کی لمبائیاں ہیں:
 
{{اصطلاح برابر|