"محمد الیاس کاندھلوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار: خودکار درستی املا ← کیے، اس ک\1، سے، سے، ابتدا، ہو گئی
سطر 35:
 
== تعلیم ==
حفظ [[قرآن]] اور [[فارسی]] و [[عربی]] کی ابتدائی کتابیں اپنے [[والد]]ماجد سے پڑھیں۔ پھر اپنے بڑے بھائی کے ساتھ گنگوہ گئے جہاں آٹھ نو برس رہے اس دوران آپکی بہترین اخلاقی تربیت اور دینی تعلیم ہوئی، پھر [[1326ھ]] میں شیخ الہند مفتی محمود کے درس میں شرکت کے لیے [[دورالعلوم دیوبند|دیوبند]] پہنچے، ترمذی اور بخاری شریف کی سماعت کی۔ اسکےاس کے بعد برسوں اپنے بھائی مولانا یحییٰ سے [[حدیث]] پڑھتے رہے۔<ref>انار کے درخت تلے، از مولانا محمد منصور احمد</ref>
 
== تدریس ==
سطر 47:
 
== اہم کارنامے ==
آپ کا عظیم کارنامہ تبلیغ کی تحریک کا شروع کرنا ہے۔ اس کا آغاز میوات کے علاقہ ([[ضلع قصور]]) سے ہوا۔ مولانا نے شب و روز محنت سے اس علاقے میں بہت سے مکتب قائم کئےکیے اور آہستہ آہستہ اصلاح و تبلیغ کا کام پھیلنے اور اثر دکھانے لگا۔
 
== دوسرا حج اور کام کے رخ کی تبدیلی ==
سطر 54:
مولانا الیاس فرماتے ہیں کہ مدینہ طیبہ کے اس قیام کے دوران میں مجھے اس کام کے لیے امر ہوا اور ارشاد ہوا کہ ہم تم سے کام لیں گے۔کچھ دن میرے اس بے چینی میں گزرے کہ میں ناتواں کیا کرسکوں گا کسی عارف سے ذکر کیا تو انہوں نے فرمایا کہ پریشانی کی کیا بات ہے۔ یہ تو نہیں کہا گیا کہ تم کام کرو گے، یہ کہا گیا کہ ہم تم سے کام لیں گے پس کام لینے والے لے لیں گے ۔اس سے بڑی تسکین ہوئی اور آپ نے مدینہ منورہ سے مراجعت فرمائی ۔ 5 مہینے حرمین میں قیام رہا۔ [[13 ربیع الثانی]] [[1345ھ]] کاندھلہ واپسی ہوئی۔}}<br /><ref name="mujahid.xtgem.com">[http://mujahid.xtgem.com/islam/book/TABLEEGH/TABLEEGH.php Tableegh<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
== تبلیغی گشت کی ابتداءابتدا ==
حج سے واپسی پر آپ نے تبلیغی گشت شروع کر دیا۔ آپ نے دوسروں کو بھی دعوت دی کہ عوام میں نکل کر دین اسلام کے اولین ارکان و اصول (کلمہ توحید و نماز) کی تبلیغ کریں۔ لوگوں کے کان اس دعوت سے آشنا تھے ، دین کی تبلیغ کے لیے عامیوں زبان کھولنا پہاڑ معلوم ہوتا تھا۔ چند آدمیوں نے بڑی شرم و حیاء اور رکاو ٹ کے ساتھ خدمت انجام دی۔ چند برسوں میں دور دور تک تبلیغی جماعتیں جانے لگیں اور پورے برصغیر میں اصلاح و تبلیغ کا کام ہونے لگا۔ آپ کی ساری زندگی اس تحریک کی نذر ہوگئیہو گئی ۔<ref name="mujahid.xtgem.com" />
 
== حوالہ جات ==