"محمد اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
خودکار: خودکار درستی املا ← دار الحکومت، سے، سے، کیے
(←‏top: درستی)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← دار الحکومت، سے، سے، کیے)
'''محمد اول''' (مکمل نام: محمد اول چلبی) (پیدائش: 1389ء، انتقال 26 مئی 1421ء) [[سلطنت عثمانیہ]] کے سلطان اور دوسرے بانی تھے۔ وہ [[بایزید یلدرم|بایزید اول]] کے صاحبزادے تھے۔
 
[[جنگ انقرہ]] میں [[بایزید یلدرم]] کی [[امیر تیمور]] کے ہاتھوں شکست اور سلطنت عثمانیہ کے ٹکڑوں میں تقسیم ہونے کے بعد محمد اول نے [[ادرنہ]] ([[ادرنہ|ایڈریانوپل]]) میں تخت سنبھالا اور دارالحکومتدار الحکومت [[بورصہ|بروصہ]] سے [[ادرنہ]] منتقل کرکے سلطنت کو ختم ہونے سے بچایا اور بغاوتوں کو فرو کرنے کے ساتھ ساتھ [[البانیا|البانیہ]] سمیت کئی علاقے فتح کرکے سلطنت میں شامل کئے۔کیے۔
 
محمد اول کی عمر انتقال کے وقت محض 40 سال تھی اور انہوں نے صرف 8 سال حکومت کی تاہم ان کا دور اس لیے اہم ہے کہ جنگ انقرہ میں اپنے والد کی شکست اور سلطنت کے ٹکڑے ہوجانے کے بعد انہوں نے اسے از سر نو پیروں پر کھڑا کیا اور سلطنت کے دوسرے بانی کہلائے۔ ان کا مزار [[بورصہ|بروصہ]] میں [[مسجد سبز]] کے ساتھ واقع ہے۔
103,844

ترامیم