"محمد ثروت اعجاز قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور)
 
== ذاتی زندگی ==
تعلیم مکمل کرنے کے بعد پاک سوزوکی موٹر کمپنی میں نوکری کر لی،لی اور جون 2006ء میں سنی تحریک کی قیادت سنبھالنے تک وہاں کام کیا۔ 1984ء میں [[دعوت اسلامی]] کے امیر [[محمد الیاس قادری]] کے ہاتھ پر [[بیعت]] کر لی۔ اور دعوت اسلامی کے کارکن کے طور پر کام کیا، 1990ء میں [[سنی تحریک]] کے قیام کے فوری بعد [[محمد سلیم قادری]] کے ساتھ مل کر کام شروع کر دیا۔<ref name="سنی ترجمان">{{cite journal | author=ادارہ | issue=1 | journal=سنی ترجمان | month=جون | page=56 | title=تعارف ثروت اعجاز قادری | volume=6 | year=2006H}}</ref> 2006ء میں [[12 ربیع الاول]] کو [[سانحہ نشتر پارک کراچی (2006ء بم دھماکا)]] کی دہشت گردانہ کارروائی میں جب ساری سنی تحریک کی قیادت شھید ہو گ‏ئی تو آپ کو سنی تحریک کا سربراہ بنا دیا گیا، تاحال آپ سنی تحریک کے سربراہ ہیں۔<ref name="گوگل بکس">{{cite book | isbn=1-5145--1758-2 | location=امریکا | page=279 | publisher=IBP, Inc | title=Pakistan Electoral, Political Parties Laws and Regulations Handbook | url=https://books.google.com.pk/books?id=RROXCwAAQBAJ&pg=PA279&dq=sarwat+ejaz+qadri&hl=en&sa=X&ved=0ahUKEwifq9jS9uXXAhUE4SYKHaZRAJIQ6AEIKzAB#v=onepage&q=sarwat%20ejaz%20qadri&f=false}}</ref>
 
== مزید دیکھیے ==
111,622

ترامیم