"محمد اسلم بھوتانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، سر انجام
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[تصویر:Aslam_Bhootani.jpg|thumb|محمد اسلم بھوتانی]]
[[بلوچستان صوبائی اسمبلی]] کے [[اسپیکر]] محمد اسلم بھوتانی دو اکتوبر 1960 کو دريجى ضلع لسبیلہ بلوچستان میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے 1982ء میں [[جامعہ کراچی]] سے گريجويشن کیا۔ انہیں [[انگریزی زبان|انگریزی]] ، [[سندھی زبان|سندھی]] اور [[اردو]] زبانوں پر عبور حاصل ہے۔ انہوں ‌نے پولیس ،پولیس، ایف آئی اے ،اے، امیگریشن اور اے این ایف میں خدمات سر انجام دیں۔
 
بھوتانی خاندان اپنے حلقہ سے مسلسل ساتویں مرتبہ صوبائی اسمبلی میں پہنچنے کا افتخار حاصل کر چکا ہے۔ اس سے قبل ان کے بڑے بھائی [[سردار صالح محمد بھوتانی]] 1977ء سے 1999ء تک مسلسل 6 مرتبہ صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔