"محمد اکرم لاہوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← \1 رہی، سے، سے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
ملامحمداکرم لاہوری [[فتاویٰ عالمگیری]] کی مجلس مؤلفین کےحصہکے حصہ دار اورفتاویٰ کے ایک ربع کی تالیف کے ذمہ دار تھے۔
 
محمد اکرم لاہوری ملا یحیٰ کے فرزندتھے جو بہت ہی صاحب علم و فضل تھے ملا محمد اکرم متداولات اورکتب درسی پر مکمل عبور رکھتے تھے علم فقہ کے متبحر عالم مشہور تھے اس کے علاوہ حلم بردباری اورصلاح و پ رہیز گاری سے متصف تھے [[اورنگزیب عالمگیر]] کے عہد میں شہزادہ [[کام بخش]] کےمعلمکے معلم مقرر ہوئے اور عنایات شاہی سے سرفراز تھے۔ [[اورنگزیب عالمگیر]] انہیں وسیع علم کی وجہ سے اَعلم کہا کرتا تھاستر سال سے زیادہ عمر پائی اور [[1094ھ]] میں [[اورنگ آباد]] میں وفات پائی۔ <ref>اردو دائرہ معارف اسلامیہ جلد 15 صفحہ 148 دانش گاہ پنجاب لاہور</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}