"واضح رشید حسنی ندوی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات/روابط کی درستی |
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، کے، سے |
||
سطر 1:
'''محمد واضح رشید حسنی ندوی''' بن سید رشید حسنی ندوی [[جدید عربی ادب|جدید عربی زبان و ادب]] کے ماہر، ناقد، صحافی اور [[دار العلوم ندوۃ العلماء]] کے معتمد تعلیم ہیں۔ [[محمد رابع حسنی ندوی]] کے چھوٹے بھائی اور مجاز بیعت و ارشاد ہیں۔ [[دار العلوم ندوۃ العلماء]] سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد [[علی گڑھ مسلم یونیورسٹی]] سے انگریزی میں بی۔ای۔ کیا۔ اس کے
== ولادت و تعلیم ==
'''محمد واضح رشید حسنی ندوی''' بن سید رشید حسنی کی ولادت رائے بریلی میں ہوئی۔ [[دار العلوم ندوۃ العلماء]] سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد [[علی گڑھ مسلم یونیورسٹی]] سے انگریزی میں بی۔ای۔ کیا۔
== تدریس و دیگر ذمہ داریاں ==
بی۔ اے۔ کرنے کے
== تصوف و سلوک ==
تصوف سلوک میں محمد واضح رشید حسنی ندوی اپنے برادر اکبر [[محمد رابع حسنی ندوی]] کے مجاز و خلیفہ بھی ہیں۔
|