"محمد حفیظ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، ئے، سے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 136:
}}
 
'''محمد حفیظ''' کرکٹ کے [[پاکستان|پاکستانی]] کھلاڑی ہیں۔وہہیں۔ وہ 17 اکتوبر کو [[پاکستان]] کے ایک شہر [[سرگودھا]] میں پیدا ہوئے۔ وہ پاکستانی کرکٹ کے ٹی ٹوئنٹی کے [[کپتان (کرکٹ)|کپتان]] بھی رہے ہیں۔
وہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی طرف اوپنر آتے ہیں۔وہہیں۔ وہ سیدھے ہاتھ سے بلے بازی کرتے ہیں۔اورہیں۔ اور سیدھے ہاتھ سے آف بریک گیند بازی بھی کرتے ہیں۔ انہوں نے [[ناصر جمشید]] کے ساتھ 2012ء میں [[ایشیا کپ]] میں 224 رنز کی پاٹنرشپ کا ریکارڈ بھی بنایا تھا۔
 
==ابتدائی کیرئیر 2003-2006==
محمد حفیظ کو پروفیسر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ وہ دنیا کے نمبر 1 آل راؤنڈر بھی رہے ہیں۔ ان کا شمار ان پاکستانی آل رؤنڈرز میں ہوتا ہے، جو ٹیم میں نکالے جانے کے بعد دوبارہ واپس اپنی جگہ کرکٹ ٹیم میں بنائی۔ [[عالمی کرکٹ کپ 2003]] میں ناقص کارکردگی کے سبب انہیں ٹیم سے ڈراپ کر دیا گیا تھا۔ اس میں انہوں نے بلے بازی اور گیند بازی بھی ناقص کی۔ پھر انہوں نے علاقائی کرکٹ میں بہت اچھی کارکردگی دکھائی۔اوردکھائی۔ اور پھر ٹیم میں واپس آئے اور [[آسٹریلیا]] میں ہونے والی [[سیریز]] میں انہوں نے اپنی پہلی [[سنچری]] بنائی۔ [[انگلینڈ]] میں [[ویسٹ انڈیز]] کے خلاف سیریز اپنی دوسری [[سنچری]] بنائی۔مگربنائی۔ مگر اگلے پانچ سال تک وہ [[ٹیسٹ ٹیم]] اور [[ایک روزہ بین الاقوامی]] میں اپنی جگہ نہ بنا پائے۔
 
==2010ء میں واپسی==