"مخصصیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار: خودکار درستی املا ← جو، سے، سے
سطر 1:
'''Adhocracy'''  یا مخصصیت ایک لچکدار اور غیر رسمی تنظیم کی شکل ہے جوکہجو اپنے آپ میں کسی وضاحتی ڈھانچے کے نہ ہونے کی وجہ سے پہچانی جاتی ہے۔ یہ [[دفتری حکومت|بیوروکریسی]] نظام کے متضاد چلتی ہے۔ یہ اصطلاح سب سے پہلے وارن بینس (Bennis) نے 1968ء میں اپنی کتاب ''عارضی معاشرہ''،<ref name="Bennis">{{Cite book|last=Bennis|first=Warren|title=The Temporary Society|year=1968|publisher=Harper & Row|location=New York}}</ref> میں استعمال کی۔ اس کے بعد 1970ء میں ایلوئن ٹوفلر اس کو اپنی تصنیف مستقبل کا جھٹکا میں مشہور کیا، جس کے بعد یہ اصطلاح اداروں کے انتظام کے نظریہ (خاص طور پر آن لائن تنظیموں<sup class="noprint Inline-Template Template-Fact" style="white-space:nowrap;">&#x5B;''[[ویکیپیڈیا:حوالہ درکار|<span title="This claim needs references to reliable sources. (جولائی 2014)">ورژن کی ضرورت ہے</span>]]''&#x5D;</sup>) میں کثرت سے استعمال ہوئی۔ اس تصور کو بعد میں ماہرین تعلیم مثلا ہنری منٹس برگ (Mintzberg) نے مزید ترقی دی۔
 
== جائزہ ==