"مدر انڈیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، اترپردیش، سے، ابتدا
سطر 22:
'''مدر انڈیا''' [[1957ء]] میں بنائی گئی ایک بھارتی ہندی/اردو سبق آموز ڈراما فلم تھی جسے [[محبوب خان|محبوب عالم]] نے تخلیق کیا تھا اس فلم کے اہم کرداروں میں [[نرگس دت|نرگس]]، [[سنیل دت]]، راجندرا کمار اور [[راج کمار]] شامل تھے۔ یہ [[1940ء]] کی فلم عورت کو دوبارہ تخلیق کر کے سامنے لائی گئی تھی جس میں ایک عورت اپنے شوہر کے مرنے کے بعد اپنے دو بچوں کے ساتھ غربت اور ادھار چکانے کے کے لیے معاشرے سے لڑتی ہے اس دوران اسے کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔اس محنت مشقت کے باوجود یہ عورت اخلاقی طور پر بھارتی معاشرے کی ایک مثالی دیوی کے مانند کام کرتی ہے۔
 
اس فلم کا عنوان امریکی [[1927ء]] کی کتاب مدرانڈیا کو دیکھ کر رکھا گیا تھا اس کتاب میں بھارتی عورت ک غلط تصویر کھینچی گئی تھی۔ اسے ممبئی کے محبوب سٹودیو میں شوٹ کیا گیا جب کہ فلم کی شوٹنگ گجرات، مہاراشٹرا اور اتر پردیشاترپردیش میں کی گئی۔ اس فلم نے بھارتی سینما میں مغربی طرز موسیقی کی ابتداءابتدا کی۔
 
== حوالہ جات ==