"محمد قاسم نانوتوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← پڑ گئی، سے، علما، سے، اور، \1 رہی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 3:
{{دیوبندی}}
 
'''محمد قاسم نانوتوی''' (1833ء-1880ء) [[ہندوستان|غیر منقسم ہندوستان]] کے ایک متبحر عالم، [[تحریک دیوبند]] کے سرکردہ قائد اور [[دار العلوم دیوبند]] کے بانیان میں سے ہیں۔ قاسم نانوتوی کی پیدائش 1833ء میں [[بھارت]] کے شہر [[سہارنپور]] کے قریب واقع ایک گاؤں نانوتہ میں ہوئی۔ <ref name="mujahid.xtgem.com">[http://mujahid.xtgem.com/islam/book/SEERAT%20-E-%20AKABIR/SEERAT%20-E-%20AKABIR.php Seerat -E- Akabir<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
==تعلیم==
سطر 18:
1880ء میں مولانا قاسم نانوتوی{{رح}} محض 47 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ مولانا کی قبر دار العلوم دیوبند کے شمال میں واقع مقبرہ قاسمی میں موجود ہے۔ اس قبرستان میں کثیر تعداد میں علما اور مشائخ مدفون ہیں۔
 
شہر شاملی اب بھی آباد ہے اور صدیوں سے ہے انیسویں صدی کے نصف یعنی 1857ءمیں مڑکر دیکھیے اس انقلابی عہد میں جب پورا ملک جنگ ِ آزادی کے طوفان کی زد میں تھا- شاملی بھی اس ولولے کی آگ سے نہ بچ سکا، فرنگی فوج کی اندھاد ھند گولہ باری چل رہی تھی اور ہرسو بندوقوں کی فائرنگ ہو رہی تھی اس معرکہ میں ایک محاذ محبانِ وطن کا بھی قائم تھا یہ ایک مختصر سی جماعت دیسی ہتھیاروں اور چند توڑے دار بندوقوں سے توپ خانہ اور برطانوی کی تربیت یافتہ فورس سے سینہ سپر تھی ،تھی، ہندوستانی جاں بازوں میں اکثر ادھیڑ عمر افراد شامل تھے مگر ایک پچیس سالہ نوجوان نہایت دلیری اور جوش سے میدان حرب میں مورچے پرڈٹا تھا جس کو آگے چل کر حجة الاسلام مولانا محمد قاسم نانوتوی کے نام سے دوامی شہرت وعظمت حاصل ہوئی۔
 
==بیرونی روابط==