"واضح رشید حسنی ندوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، کے، سے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''محمد واضح رشید حسنی ندوی''' بن سید رشید حسنی ندوی [[جدید عربی ادب|جدید عربی زبان و ادب]] کے ماہر، ناقد، صحافی اور [[دار العلوم ندوۃ العلماء]] کے معتمد تعلیم ہیں۔ [[محمد رابع حسنی ندوی]] کے چھوٹے بھائی اور مجاز بیعت و ارشاد ہیں۔ [[دار العلوم ندوۃ العلماء]] سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد [[علی گڑھ مسلم یونیورسٹی]] سے انگریزی میں بی۔ای۔بی۔ ای۔ کیا۔ اس کے بعد [[آل انڈیا ریڈیو]] میں بحیثیت مترجم و اناؤنسر 1953ء سے 1973ء تک کام کرنے کے بعد واپس [[دار العلوم ندوۃ العلماء]] واپس آ گئے۔ متعدد دینی و علمی اداروں کے سرپرست ہیں۔<ref name="rashidnadwi.blogspot.in">[http://rashidnadwi.blogspot.in/2010/08/blog-post.html السيد محمد واضح رشيد الندوي حياتـــه و أعمـــاله الأدبية<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
== ولادت و تعلیم ==
'''محمد واضح رشید حسنی ندوی''' بن سید رشید حسنی کی ولادت رائے بریلی میں ہوئی۔ [[دار العلوم ندوۃ العلماء]] سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد [[علی گڑھ مسلم یونیورسٹی]] سے انگریزی میں بی۔ای۔بی۔ ای۔ کیا۔
== تدریس و دیگر ذمہ داریاں ==
بی۔ اے۔ کرنے کے بعد [[آل انڈیا ریڈیو]] میں بحیثیت مترجم و اناؤنسر 1953ء سے 1973ء تک کام کیا، اس کے بعد [[دار العلوم ندوۃ العلماء]] واپس آ گئے اور بحیثیت استاد ادب عربی ان کا تقرر ہوا۔ [[دار العلوم ندوۃ العلماء]] کے کلیۃ اللغۃ العربیۃ و آدابہا کے عمید رہنے کے بعد اب ندوہ کے معتمد تعلیم ہیں۔ اس کے علاوہ مدرسہ فلاح المسلمین، [[رائے بریلی]] کے ناظم اور [[دار عرفات]] کے نائب صدر ہیں۔<ref name="rashidnadwi.blogspot.in"/> عربی زبان و ادب کے ماہر، ناقد نیز موجودہ دور کے فکر اسلام کے ماہرین میں سے ہیں۔
سطر 21:
* حركة التعليم الإسلامي في الهند و تطور المنهج
* تاريخ الأدب العربي، العصر الجاهلي
* من صناعة الموت إلى صناعة القرارات.القرارات۔
* نحو نظام عالمي جديد
* حركة رسالة الإنسانية