"مرفی کا قانون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، {{دیگر نام|انگریزی= \2}}
سطر 2:
'''مرفی کا قانو'''ن مرفی سے منسوب ہے۔ اس قانون کے مطابق " جہاں غلطی کا امکان ہے وہاں غلطی ضرور ہوتی ہے"۔
==وجہ تسمیہ==
'''مرفی''' ([[{{دیگر نام|انگریزی]]:= Edward Aloysius Murphy)}}،ایک حقیقی انسان تھا ،جو پیشے کے لحاظ سے انجینئر اور امریکی تھا۔ وہ ایک دن اپنے کسی منصوبے پر کام کر رہا تھا، اس کے ساتھ کچھ اور لوگ بھی شامل تھے۔ جب ہر چیز بظاہر اس حالت میں آ گئی کہ اس کی آزمائش کی جائے تو وہ ناکام ہو گئے۔ پتا چلا کہ کسی معمولی سی غلطی کی بنا پر وہ اپنے ہدف تک نہ پہنچ سکے۔ مرفی نے غصے میں اپنے اسسٹنٹ کو اس کا ذمے دار ٹھہرایا اور کہا کہ یہ شخص جہاں بھی غلطی کرنے کا موقع ہو، وہاں ضرور غلطی کرے گا۔
 
==چند اہم نکات==