"محیطی عصبی نظام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''محیطی عصبی نظام''' کو انگریزی میں pheripheral nervous system کہا جاتا ہے اور مختصر طور پر اسے PNS بھی لکھتے ہیں۔ یہ نظام دراصل [[عصبی نظام]] کا ایک ایسا حصہ ہے جو [[مرکزی عصبی نظام]] سے نکل کر جسم کر جانبی اعضاء (مثال کے طور پر ہاتھ اور پاؤں) کی جانب پھیل جاتا ہے اسی وجہ سے اس کو جانبی عصبی نظام کا نام دیا گیا ہے۔
 
جیسا کہ مرکزی عصبی نظام میں دو اجسام ہوتے ہیں ،ہیں، دماغ اور نخاغی طناب۔ تو دماغ سے اور نخاغی طناب یا اسپائنل کارڈ سے نکلنے والے اعصاب یا nerves سے ہی ملکر جانبی عصبی نظام بنتا ہے۔ وہ اعصاب جو دماغ سے نکلتے ہیں تعداد میں 12 ہوتے ہیں اور انکو مجموعی طور پر [[دماغی اعصاب]] (cranial nerves) کہا جاتا ہے جبکہ وہ اعصاب جو اسپائنل کارڈ سے نکلتے ہیں انکو [[نخاغی اعصاب]] (spinal nervers) کہا جاتا ہے اور انکی تعداد 31 ہوتی ہے۔
 
[[زمرہ:عصبی نظام]]