"تیسفون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، دار الحکومت
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''مدائن'''۔ اس مقام کا [[یونانی]] نام ٹیسی فون(Ctesiphon)ہے۔ یہ [[بغداد]] سے تھوڑے فاصلے پرجنوب میں [[دریائے دجلہ]] کے کنارے واقع ہے۔ چونکہ یہاں یکے بعد دیگرے کئی شہر آباد ہوئے اس لیے عربوں نے اسے مدائن (مدینہ کی جمع معنی شہر) کہنا شروع کر دیا آج کل اس جگہ سلمان پاک نامی شہر آباد ہے۔جہاںہے۔ جہاں قدیم قطسیفون کے کھنڈر ہیں جن میں [[طاق کسریٰ]] بھی ہے ،ہے، یونانی حکمران سلیوکس نے یہاں سلوقیہ کے نام سے دار الحکومت بنایا تھا بعد میں ساسانی دار الحکومت"مدائن"[[سلوقیہ]] سے ملحق ہو گیا.گیا۔<ref>اٹلس فتوحات اسلامیہ ،احمد عادل کمال ،صفحہ 81،دارالسلام الریاض</ref>
 
==حوالہ جات==