"مزامنت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  4 سال پہلے
م
خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، وجہ
م (خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، وجہ)
 
یہ ایک ایسا عمل ہے جس میں اجسام کو ایک ہی وقت میں چلانے کے لیے اُن کے حصّوں کے درمیان ہم آہنگی پیدا کی جاتی ہے. آسان اُردو میں اِس کو ہمگاہی، ہم زمان کاری اور ہم وقت کاری یا ہم وقت سازی کہا جاسکتا ہے.
==وجۂوجہ تسمیہ==
اردو میں لفظ Synchronization اور ذیل میں درج متعلقہ اصطلاحات کو ایک بنیادی عربی لفظ ، زمن ، سے اخذ کیا جاتا ہے، جس کے معنی زال اور میم پر زبر {{جسامتعر|130%|زَمَن}} کے ساتھ وقت کے ہوتے ہیں۔ اسی لفظ زمن سے اردو میں دیگر الفاظ جیسے ؛ زمانہ اور زمان وغیرہ بھی بنائے جاتے ہیں اور مستعمل ہیں۔ یہاں ایک بات کا لحاظ لازم ہے کہ یہی ابجد ز م ن اگر میم پر زیر کے ساتھ {{جسامتعر|130%|زَمِن}} کی صورت ہوں تو اس کے معنی وقت کی طوالت کے اظہار پر آتے ہیں جیسے [[مزمن|مزمن (Chronic)]] وغیرہ۔
 
111,622

ترامیم