"مزمن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م خودکار: خودکار درستی املا ← \1 رہی، ئے، سے، سے
سطر 1:
مُـزمِـن (chronic) کسی بھی ایسی شۓشئے یا مرض کو کہا جاتا ہے کہ جو عرصہ سے چلی آرہیآ رہی ہو یا کم از کم اپنے آغاز میں شدید یا [[حاد|حادی (acute)]] نہیں ہو۔ یعنی کوئی بھی ایسا مرض کہ جو پرانا ہو کئی ماہ اور سال سے چل رہا ہو اس کو مزمن کہا جاتا ہے۔
 
[[زمرہ:طبی اصطلاحات]]