"مساوات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور
سطر 35:
شناختی ہے، جبکہ
:<math>(x + 1)^2 = 2x^2 + x + 1\,</math>
مساوات ہے جس کے حل <math>x=0</math> اور <math>x=1</math> ہیں۔ آیا بیان مساوات ہے یا شناختی، عموماً سیاق و سباق سے اظہر ہو جاتا ہے۔ بعض اوقات فرق کو واضح کرنے کے لیے مساوات کے لیے برابری علامت (<math>=</math>) استعمال کی جاتی ہے،ہے اور برابرتی علامت (<math>\equiv</math>) شناختی کے لیے استعمال ہوتی ہے۔
 
مساوات میں انگریزی حروف تہجی کے ابتدائی حروف جیسا کہ ''a'', ''b'', ''c''، [[Constant (mathematics)|دائم]] کے لیے استعمال ہوتے ہیں، جبکہ آخری حروف جیسا کہ ''x'', ''y'', ''z''، عام طور پر [[متغیر|متغیروں]] کے لیے مخصوص ہوتے ہیں۔ یہ رواج ریاضیدان [[رینے دیکارت|دیکارت]] نے شروع کیا۔