"مرئی طیف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اس ک\1
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''مرئی طیف''' (visible spectrum) سے مراد ایسے [[طیف]] کی ہوتی ہے کہ جس کو [[انسان|انسانی]] (نا کہ تمام [[حیات|جانداروں]]) کی [[آنکھ]] سے دیکھا جاسکتا ہو۔ یعنی قابل{{زیر}} بصارت [[روشنی]] سے پیدا ہونے والے طیف کو مرئی طیف کہا جاتا ہے ،ہے، قابل بصارت روشنی کا لفظ اس لیے اہم ہے کہ اپنے عام تصور کے برعکس روشنی ہمیشہ نظر آنے والی ہی نہیں ہوا کرتی بلکہ روشنی کی ایسی اقسام بھی موجود ہیں کہ جو نظر نہیں آتیں یا بات کو مخصوص کرنے کے لیے یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ انسانی آنکھ سے نظر نہیں آتی اور ایسی نا نظر آنے والی روشنیوں سے پیدا ہونے والے طیفوں کو [[لامرئی طیف|لامرئی اطیاف (invisible spectrums)]] کہا جاتا ہے۔ انسان کو نظر آنے والی روشنی (یا اس کا طیف) اصل میں [[برقناطیسی اشعاع|برقناطیسی طیف (electromagnetic spectrum)]] میں پایا جانے والا وہ مقام ہوتا ہے کہ جہاں اس کی موجوں (یا [[ذرہ|ذرات]]) کی حدود ،حدود، آنکھ کی حد{{زیر}} [[مکشاف|اکتشاف]] پر آجاتی ہو؛ آنکھ کی برقناطیسی طیف کو دیکھ سکنے کی یہ حد 750 تا 380 [[قزمہ میٹر|nm]] کے درمیان آتی ہے۔
 
[[زمرہ:بصریاتی طیف]]