"مسلم بن الحجاج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خانہ معلومات کے اندراج کی درستی
م خودکار: خودکار درستی املا ← مشہور و معروف، \1 رہی، سے، اور، سے
سطر 33:
 
== تعلیم و تربیت ==
حضرت [[امام مسلم]] نے والدین کی نگرانی میں بہترین تربیت حاصل کی اور اس پاکیزہ تربیت ہی کا یہ اثر تھا کہ ابتداے عمر سے آخری سانس تک آپ نے پرہیزگاریپ رہیزگاری اور دینداری کی زندگی بسر کی، کبھی کسی کو اپنی زبان سے برا نہ کہا یہاں تک کہ کسی کی غیبت نہیں کی اور نہ کسی کو اپنے ہاتھ سے مارا پیٹا۔ ابتدائی تعلیم آپ نے نیشاپور میں حاصل کی۔ آپ کو اللہ تعالٰی نے غیر معمولی ذکاوت و ذہانت اور قوت حافظہ عطا کی تھی کہ بہت تھوڑے عرصہ میں آپ نے رسمی علوم و فنون کو حاصل کر لیا اور پھر احادیث نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی تعلیم و تحصیل کی جانب توجہ کی۔
 
=== شیوخ و تلامذہ===
جن سے آپ نے سماعت کی: [[یحیی بن یحیی التمیمی]] نیشاپوری،نیشاپوری اور قتیبہ بن سعید، [[محمد بن عبد الوہاب الفراء]]، [[اسحاق بن راہویہ]]، محمد بن مہران الحمال، ابراہیم بن موسى الفراء، علی بن الجعد، [[احمد بن حنبل]]، عبید اللہ القواریری، خلف بن ہشام، سریج بن یونس، [[القعنبی|عبد اللہ بن مسلمہ القعنبی]]، ابو الربیع الزہرانی، عبید اللہ بن معاذ بن معاذ، احمد بن یونس وابراہیم بن المنذر وابو مصعب الزہری وغیرہم.
 
کثیر شخصیات نے آّ سے روایت کی ہے: [[الترمذی]] ابو الفضل [[احمد بن سلمہ نیشابوری|احمد بن سلمہ]]، ابراہیم بن ابی طالب، شیخہ محمد بن عبد الوہّاب الفراء، [[ابن خزیمہ]]، [[ابو حاتم رازی]]، ابراہیم بن محمد بن سفیان، [[ابو عوانہ الاسفرایینی]]، ابو حامد الاعمشی وغیرہ۔
 
===تصانیف===
امام مسلم کی سب سے مشہور ومعروفو معروف اور مقبول عام تصنیف تو یہی صحیح مسلم ہی ہے لیکن اس کے علاوہ امام مسلم رح نے اور بھی کافی کتابیں تصنیف کی ہیں جن میں چند تصانیف یہ ہیں
* المسند الکبیر علی الرجا ل
* الا سماء والکنی