"مسلم بن عقیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، صورت حال، سے
سطر 42:
|الموقع =
}}
'''مسلم ابن عقیل''' (شہادت: 9 ذوالحجۃ 60ھ) [[حضرت علی کرم اللہ وجہہ]] کے بھائی حضرت عقیل ابن ابوطالب کے بیٹے تھے یعنی [[حسین ابن علی]] کے چچا زاد بھائی تھے۔ ان کا لقب سفیر حسین علیہ السلام اور غریبِ کوفہ (کوفہ کے مسافر) تھا۔ [[سانحۂ کربلا|واقعۂ کربلا]] سے کچھ عرصہ پہلے جب [[کوفہ]] کے لوگوں نے [[حسین ابن علی]] کو خطوط بھیج کر [[کوفہ]] آنے کی دعوت دی تو انہوں نے مسلم ابن عقیل کو صورتحالصورت حال کا جائزہ لینے کے لیے کوفہ روانہ کیا۔ وہاں پہنچ کر انہیں صورتحالصورت حال مناسب لگی اور انہوں نے [[حسین ابن علی|امام حسین علیہ السلام]] کو خط بھیج دیا کہ [[کوفہ]] آنے میں کوئی قباحت نہیں۔ مگر بعد میں [[یزید بن معاویہ]] نے [[ابن زیاد|عبید اللہ ابن زیاد]] کو کوفہ کا حکمران بنا کر بھیجا جس نے حضرت مسلم بن عقیل اور ان کے دو کم سن فرزندوں کو شہید کروا دیا۔
 
== ابتدائی واقعات ==