"مرتضی بھٹو" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا ازالہ ،  3 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
}}
 
'''میر غلام مرتضی بھٹو''' ایک [[پاکستانی]] سیاست دان تھا۔ <ref>[http://www.najamsethi.com/murtaza-bhuttos-dilemma/ Sethi, Najam: The Dilemma of Murtaza Bhutto, The Friday Times, (1993)]</ref><ref>[http://www.waterstones.com/waterstonesweb/products/raja+anwar/the+terrorist+prince/5493636/ Anwar, Raja: The Terrorist Prince]</ref> وہ سابقہ [[وزیر اعظم پاکستان]] [[ذوالفقار علی بھٹو]] اور [[نصرت بھٹو]] کا بیٹا تھا۔ وہ دہشت گرد تنظیم [[الذوالفقار]] کا بانی بھی تھا جو [[محمد ضیاء الحق]] کے دور میں اس کے والد کی سزائے موت کے رد عمل میں بنائی گئی تھی۔ <ref>[http://www.historyofpia.com/hijackings.htm History of PIA: Hijackings]</ref><ref>[http://blog.dawn.com/2010/04/09/al-zulfikar-the-unsaid-history/ al-Zufikar, the Unsaid History, DAWN 2010]</ref> وہ ایک مفرور کے طور پر [[افغانستان]] منتقل ہو گیا، فوجی ٹربیونل نے اس کی غیر حاضری میں اسے سزائے موت کا حکم جاری کیا۔
 
== وفات ==