"مردان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، کے، سے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 56:
}}
 
'''مردان''' (Mardan)خیبر پختونخوا کا مشہور اور پاکستان کا امیر ترین ضلع ہے۔ جسے مہمان نوازی کے شہر کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔مردانہے۔ مردان صوبہ [[خیبر پختونخوا]] کا صدر مقام ہے۔اسہے۔ اس میں ایشیا کا سب سے بڑا شوگرمل ہے۔اورہے۔ اور یہ پشاور سے 60 کلومیٹر کےفاصلےکے فاصلے پر واقع ہے۔مردانہے۔ مردان کا وجہ تسمیہ صوفی بزرگ پیر مردان شاہ کے نام سے ہے۔جوہے۔ جو اسلام کی تبلیغ کی غرض سے یہاں آئے تھے۔ضلعتھے۔ ضلع مردان میں بدھ مت مذہب کے بڑے آثار قدیمہ تخت بھائی اور [[جمال گڑھی]] میں ہیں۔جسہیں۔ جس کے دیکھنے کے لیے پورے پاکستان سے ہزاروں لوگ یہاں آتے ہیں۔ مردان کے مشہور شہروں میں [[کاٹلنگ طورو]] اور [[تخت بھائی]] ہے۔اسہے۔ اس میں رہنے والے زیادہ تر لوگ مہمند اور یوسف زئی قوم کے ہیں۔پاکستانہیں۔ پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کا مایہ ناز کھلاڑی اور سابق کپتان یونس خان نے اسی شہر میں آنکھیں کھولیں ہیں۔
 
{{پاکستان کے بڑے شہر}}