"مریض" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏مزید دیکھیے: درستی املا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[تصویر:BloodPressure2.jpg|thumb|150px|ایک مریض، معائنۂ [[فشار خون|فشارِخون]] کے دوران]]
'''مریض''' اُس شخص کو کہاجاتا ہے جو طبّی توجہ، نگرانی، دیکھ بھال یا علاج حاصل کرتا ہے.ہے۔
 
مریض عام طور پر [[مرض|بیمار]] یا [[زخمی]] ہوتا ہے جسے [[معالج]] یا کسی [[طبّی ماہر]] سے علاج کی ضرورت ہوتی ہے.ہے۔ تاہم، کسی [[معالج]] کے پاس عمومی معائنہ کرانے کے لیے جانے والے شخص کو بھی مریض کہا جاتا ہے.ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==