"مزامنت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، وجہ
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
<small>اِس اسم سے مشابہ تصورات کے لیے دیکھیے: [[مزامنیت]] (synchronicity)</small>
 
'''مزامنت''' <small>(Synchronization / Synchronisation)</small> دراصل [[وقت گیری]] <small>(Timekeeping)</small> ہے جس میں کسی [[نظام]] کو یک ساز و یک آواز چلانے کے لیے واقعات میں ہم آہنگی کی ضرورت ہوتی ہے.ہے۔
 
وہ نظامات، جن کے تمام حصّے متزامنہ میں چلتے ہوں، '''متزامن''' (نظامات) کہلاتے ہیں.ہیں۔
 
یہ ایک ایسا عمل ہے جس میں اجسام کو ایک ہی وقت میں چلانے کے لیے اُن کے حصّوں کے درمیان ہم آہنگی پیدا کی جاتی ہے.ہے۔ آسان اُردو میں اِس کو ہمگاہی، ہم زمان کاری اور ہم وقت کاری یا ہم وقت سازی کہا جاسکتا ہے.ہے۔
==وجہ تسمیہ==
اردو میں لفظ Synchronization اور ذیل میں درج متعلقہ اصطلاحات کو ایک بنیادی عربی لفظلفظ، ، زمن ،زمن، سے اخذ کیا جاتا ہے، جس کے معنی زال اور میم پر زبر {{جسامتعر|130%|زَمَن}} کے ساتھ وقت کے ہوتے ہیں۔ اسی لفظ زمن سے اردو میں دیگر الفاظ جیسے ؛ زمانہ اور زمان وغیرہ بھی بنائے جاتے ہیں اور مستعمل ہیں۔ یہاں ایک بات کا لحاظ لازم ہے کہ یہی ابجد ز م ن اگر میم پر زیر کے ساتھ {{جسامتعر|130%|زَمِن}} کی صورت ہوں تو اس کے معنی وقت کی طوالت کے اظہار پر آتے ہیں جیسے [[مزمن|مزمن (Chronic)]] وغیرہ۔
 
== متعلقہ اِصطلاحات ==