"مصطفی رابع" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
م
خودکار: خودکار درستی املا ← سے
م (درستی املا)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سے)
}}
 
مصطفی رابع [[1807ء]] سے [[1808ء]] تک [[سلطنت عثمانیہ|خلافت عثمانیہ]] کی باگ ڈور سنبھالنے والا [[سلطان]] تھا۔ وہ [[8 ستمبر]] [[1779ء]] کو [[استنبول]] میں پیدا ہوئے اور [[15 نومبر|15]] یا [[16 نومبر|16]] [[نومبر]] [[1808ء]] کو انہیں محمود کے حکم پر قتل کر دیا گیا۔ وہ [[عبدالحمید اول]] کے بیٹے تھے اور ان کی [[والدہ سلطان]] [[عائشہ سینہ پرور سلطان]] تھیں، جبکہ [[نکہت سزا سلطان]] کو ان کی حقیقی ماں تصور کیا جاتا ہے۔
 
== ازواج ==
108,171

ترامیم