"مطابقت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور
سطر 18:
<math>\ 6 | 18-0 </math>

''مطابقت '' کو انگریزی میں congruence کہتے ہیں،ہیں اور ''بہ چکر'' کو modulo یا mod ۔ اس طرح مساوات کے طور پر لکھنا بہت مفید ثابت ہوتا ہے، جیسا کہ ہم نیچے دیکھیں گے۔

== مسلئہ اثباتی ==
چلو <math>\ m>0</math> [[عدد#قدرتی عدد|قدرتی عدد]] ہو ۔ نیچے ''a'' اور ''b'' [[عدد#صحیح عدد|صحیح عدد]] ہیں،ہیں اور <math>\ m_1>0</math>
* اگر <math>\ a \equiv b \mod m</math> ، تو پھر
<math>\ b \equiv a \mod m</math>
سطر 43:

== مثلئہ اثباتی ==
اگر صحیح اعداد ''a'' اور ''b'' کا [[عدد#عادِ اعظم|عاد اعظم]] <math>\ \gcd(a,b)=m_1 > 0</math> ہو،ہو اور <math>\ m=m_1 \times m_2 >0</math> ، تو

<math>\ a x \equiv a y \mod m \iff x \equiv y \mod m_2</math>
سطر 74:
</math>

ان جماعتوں کے نمائندہ ارکان ''0'' ، ''1'' ، اور ''2''، ہیں۔ گویا ''n=3'' کا ایک مطابقت نظام <math>\ \{0,1,2\} </math> ہے، جو اس کا بنیادی مطابقت نظام کہلاتا ہے۔ اسی طرح دوسرے مطابقت نظاموں میں شامل ہیں:

<math>\ \{1,2,3\} </math>،
سطر 85:
</math>

اس مساوات کا حل ممکن ہے،ہے اور صرف اسی صورت ممکن ہے، جب
<math>\ \gcd(a,m) | b </math>

سطر 98:
</math>

اب چونکہ <math>\ \gcd(9,48)=3</math>، اور 3 تقسیم کرتا ہے 48 کو، اس لیے اس مساوات کا حل موجود ہے۔ ایک حل <math>x_0=9</math> ہے۔ اور سارے حل یوں ہیں:

<math> x = 9 + \frac{48 v}{3} = \{9, 25, 41\}</math>