"مستدرک حاکم" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
{{مجموعہ احادیث}}
المستدرک علی الصحیحین اسے مستدرک بھی کہتے ہیں اہل سنت کے مشہور عالم امام ابو عبداﷲعبد اﷲ محمد بن عبداﷲعبد اﷲ حاکم نیشاپوری[[الحاکم نیشاپوری]] (متوفی [[405ھ]]) کا مرتب کیا ہوا احادیث کا مجموعہ ہے۔ جو الحاکم نیشاپوری نے 72 سال کی عمر میں ترتیب دیا۔ حاکم نیشاپوری کا دعویٰ ہے کہ اس کتاب کی تمام احادیث صحیح بخاری، صحیح مسلم یا دونوں کے معیار کے مطابق حسن اور صحیح احادیث ہیں۔ یہ کتاب [[مستدرک حاکم|المستدرک الحاکم]] کے نام سے مشہور ہے۔<ref> المستدرك على الصحيحين،ناشردارالمعرفۃ بیروت ،1418</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}