"مسجد اقصٰی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← اس ک\1، آج کل، سے، سے، ہو گئی، انبیا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 34:
== مسجد اقصی{{ا}} و قبۃ الصخرۃ ==
 
مسجد اقصی کے نام کا اطلاق پورے [[حرم القدسی|حرم قدسی]] پر ہوتا تھا جس میں سب عمارتیں جن میں اہم ترین [[قبۃ الصخرۃ]] ہے جواسلامی طرز تعمیر کے شاندار نمونوں میں شامل ہے ۔ہے۔ تاہم آج کل یہ نام حرم کے جنوبی جانب والی بڑی مسجد کے بارے میں کہا جاتا ہے ۔
 
وہ مسجد جو نماز کی جگہ ہے وہ [[قبۃ الصخرۃ]] نہیں، لیکن آج کل قبہ کی تصاویر پھیلنے کی بنا پر اکثر مسلمان اسے ہی مسجد اقصی{{ا}} خیال کرتے ہيں حالانکہ فی الواقع ایسی کوئی بات نہیں مسجد تو بڑے صحن کے جنوبی حصہ میں اور قبہ صحن کے وسط میں ایک اونچی جگہ پر واقع ہے۔