"مسجد شہنشاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات/روابط کی درستی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 20:
}}
 
'''مسجد شہنشاہ''' (Emperor's Mosque) (بوسنیائی: Careva Džamija، ترکی: Hünkâr Camii) [[سرائیوو]]، [[بوسنیا و ہرزیگوینا]] میں ایک اہم تاریخی مقام ہے۔ یہ [[بوسنیا]] کی عثمانی فتح کے بعد تعمیر ہونے والی پہلی مسجد ہے جو 1457 میں تعمیر کی گئی۔ <ref>[http://islamicartsmagazine.com/blog/view/the_emperors_mosque_in_sarajevo/ The Emperor’s Mosque in Sarajevo - The Mosque of Sultan Süleyman the Lawgiver - Magazine | Islamic Arts Magazine<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
اسے عیسیکووچ ہرانوشک (Isaković-Hranušić) نے تعمیر کرایا اور اسے [[قسطنطنیہ|فاتح قسطنطنیہ]] [[محمد فاتح|سلطان محمد فاتح]] سے منسوب کیا۔ اسے بلقان میں سلطنت عثمانیہ دور کی سب سے خوبصورت مساجد میں سے ایک تصور کیا جاتا ہے۔