"معلومیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

3 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
م
خودکار: خودکار درستی املا ← \1 رہی، سائنس دان، ر\1 عمل
م (خودکار: خودکار درستی املا ← \1 رہی، سائنس دان، ر\1 عمل)
'''معلومیات''' یا '''انفورمیٹکس''' معلومات، اس کی پروسیسنگ اور معلوماتی نظاموں کا علم ہے۔ معلومات کی پڑھائی، معلومات کو محفوظ، پروسس، رسائی اور رابطہ کرنے والے قدرتی اور مصنوعی نظاموں کے ڈھانچے، الگورتھرمز، برتاؤ اور عمل و ردّعملردّ عمل کو پڑھتا ہے۔ ساتھ ہی یہ اپنی تصوراتی اور تھیورٹکل بنیادیں طے کر کے دوسرے [[علوم]] کے نتائج کا استعمال کرتا ہے۔ کمپیوٹرز کے آنے کے بعد زیادہ تر معلومات ڈیجیٹلی پروسس ہورہیہو رہی ہے۔
 
اس لفظ کو دوسرے [[علوم]] کے ساتھ مرکب کے طور پر خصوصی علوم کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، مثلا میڈیکل انفورمیٹکس، بائیو انفورمیٹکس وغیرہ۔
===ماخوذ===
 
انفورمیٹکس کا لفظ [[1957ء]] میں جرمن کمپیوٹر سائنسدانسائنس دان کارل سٹائن- بچ نے اپنے ایک مقالے ''انفورمیٹک: آٹومیٹش انفورمیشنسورے بیٹنگ'' (معلومیات: معلومات کی خودکار پروسیسنگ) میں استعمال کیا۔
 
یہ لفظ دراصل انفورمیشن یعنی معلومات اور آٹومیٹک یعنی خودکار کا مرکب ہے۔
111,622

ترامیم