"معکوس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:علمی اصطلاحات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، غیر، \1 رہا، سے
سطر 2:
عکس
معکوس
قابل عکوس
ناقابل عکوس
انعکاس
اعتکاس
معکوس |
پلٹ / واپس
reverse
reversible
irreversible
reversion
reversal
revertant}}
'''معکوس''' کا لفظ اردو میں وسیع معنوں میں آتا ہے جبکہ اصل میں یہ ایک [[عربی زبان|عربی]] لفظ [[عکس]] سے بنا ہوا لفظ ہے۔ [[سائنس|سائنسی]] اور بطور خاص [[طب|طبی]] مضامین میں اسے انگریزی اصطلاح reverse کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ گویا reverse کے لیے عام لفظ پلٹ بھی آتا ہے لیکن اس لفظ پلٹ کو تمام مقامات پر یکساں استعمال کرنا بعض اوقات ممکن نہیں رہتا اور دوسرے یہ کہ پلٹ سے دیگر مرکب الفاظ کے ساتھ ترجمہ بھی مشکل اور غیرمانوسغیر مانوس سا ہو جاتا ہے۔ یہی وجوہات ہیں کہ سائنسی مضامین میں reverse کے لیے معکوس کا لفظ اختیار کیا جارہاجا رہا ہے۔